LUBP Forum » Politics

صادق اور امین

(3 posts)
  1. javedsheikh

    پاکستان کے انتخاب میں حصّہ لینے والا صادق اور امین ہونا چاہیے
    تو پھر ----- ووٹ دینے والا بھی صادق اور امین ہونا چاہئے
    اس فارمولے کے تحت پاکستان میں جمہوریت کا مکو ٹھپ ہو جائے گا
    کیونکہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 90 فی صد آبادی
    صادق اور امین کے معیار پر پورا نہیں اترتی
    جعلی دوائی فروش، ناجائزمنافع خور ، کام چور اور رشوت خور سرکاری ملازمین
    بے ایمان تاجر، پانی والا دودھ اور مردہ جانور کا گوشت بیچنے والے حلوائی اور قصائی
    جعلی میٹرلگا کر جیبیں کاٹنے والے رکھشہ اور ٹیکسی کے مالکان ، چور ، ڈاکو اور لٹیرے
    جھوٹ بول بول کر لوگوں کے جذبات سے کھیلنے والے مذہبی رہنما ،
    سب نا اھل ہو جایں گے .
    چلو جمہوریت کا کھیل ختم -----
    پاکستان زندہ باد

    Posted 5 months ago #
  2. humanbeing

    @Javed Sheikh

    شیخ صاحب 90 فیصد آبادی نہیں 99 فیصد سے زیادہ آبادی کرپشن میں دھنسی ہوئی ہے اور کچھہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ 90 دن میں کرپشن ختم کردیں گے، 90 دن میں ملک ختم ہوسکتا ہے پر کرپشن نہیں۔

    Posted 5 months ago #
  3. javedsheikh

    ملاں نے ڈانگ اُساری اے، پنڈت نے سوٹا پھڑیا اے
    رب اپنی پگ وچاون لئی وچ مے خانے جا وڑیا اے
    پتھر دی پوجا ہوندی اے، کی کعبے کی بت خانے وچ
    کجھ فرق اے تے بس ایہنا اے ۔ اک گھڑیا اک ان گھڑیا اے
    شاعر نامعلوم

    Posted 4 months ago #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.


Video embedded using Easy Video Embed plugin