LUBP Forum » Social Issues

کبھی آپ نے غور کیا

(1 post)
  1. javedsheikh

    کبھی آپ نے غور کیا ---
    کہ عرب کی سر زمین سے پیدا ہونے والے تین مذاھب
    یہودیت، عیسائیت اور اسلام
    اور تینوں حضرت ابراہیم کی اولاد ہیں
    اور تینوں حضرت ابراہیم کی اولاد ہیں
    صدیوں سے آپس میں بر سر پیکار اور ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں
    لیکن سر زمین عرب سے باہر ، دنیا کے دوسرے حصوں میں نمودار ہونے والے مذاھب
    بدھ مت، جین مت، ہندو مت ، سکھ ، کنفیوشس ، قادیانی وغیرہ
    نسبتا ، پر امن اور پر سکون زندگی کے قائل ہیں . ان کی آپس میں کوئی لڑائی نہیں .

    Posted 7 months ago #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.


Video embedded using Easy Video Embed plugin