LUBP Forum » Social Issues

Religion

(1 post)
  1. javedsheikh

    بھولے لال قلندر سے جب ہم نے پوچھا تو
    اس نے بھنگ کا پورا پیالہ پی کر آسمان کی طرف مونھ اٹھا کربولنا شروع کیا
    اینکر دی گڑ گڑ دی، اوپڑ دی بے دھیاناں دی ، واۓ گرو دی وال اف دی لالٹین
    در فٹے مونھ ، گورمنٹ آف دی ٹوبہ ٹیک سنگھ
    اس کا مطلب شائد یہ تھا : کہ دنیا کے تمام مذاھب سچے ہیں
    یا پھر ایک بھی سچا نہیں ھے ....
    ہمیں یہ فلسفیانہ بات آج تک سمجھ نہیں آ سکی

    Posted 7 months ago #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.


Video embedded using Easy Video Embed plugin