LUBP Forum » Politics

To Oryia Maqbool Jan

(2 posts)
  1. javedsheikh

    جناب اوریا مقبول جان کے نام
    جناب میں اب عمر کے اس حصے میں داخل ہو چکا ہوں
    کہ شاید واپس پاکستان جا کر رہنا نصیب نہ ھو
    پاکستان اسلامی ھو یا سیکولر ، اب یہ سوال میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا
    پاکستان میں گزرے زندگی کے پچاس سال کا تعلق وہاں کی معاشرتی ، سماجی
    سیاسی ، اخلاقی اور تعلیمی اقدار میں دلچسپی کی وجہ ھے
    آپ اسلامی نظام حکومت کے علمبرداروں میں شامل ہیں جب کہ میں سیکولر نظام ریاست
    کو بہتر سمجھتا ہوں
    چلیں ---- میں آپ کے احترام میں اپنی ضد چھوڑ دیتا ہوں اور آپ کے موقف کی
    حمایت کرنے کا وعدہ کرتا ہوں .
    لیکن اس کے لئے میری بھی ایک شرط ھے .
    کیا آپ اسلامی نظام کے تمام علمبرداروں کو ایک آڈیٹوریم میں اکٹھا کر کے
    ایک منشور اور دستور پر متحد کر سکتے ہیں؟؟؟؟؟
    کیا آپ کو میری شرط قبول ھے ؟ قبول ھے ؟ قبول ھے؟

    Posted 7 months ago #
  2. humanbeing

    جاوید صاحب

    آپ نے یہ اوریا مقبول جان کو کس مصیبت میں ڈال دیا ہے۔ اگر یہ اسلامی نظام کے آدھے علمبرداروں کو بھی ایک آڈوٹیریم میں جمع کردیں تو یہ ان کا بہت بڑا کارنامہ ہوگا۔ اتفاق رائے تو بہت دور کی بات ہے۔

    Posted 6 months ago #

RSS feed for this topic

Reply

You must log in to post.


Video embedded using Easy Video Embed plugin